چئیرمین سینٹ کی طارق خاکوانی کے پوتے کی رسمِ قل میں شرکت

اسلام آباد : چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی ،گورنر کے پی فیصل کریم کُنڈی ،شبلی فراز، چوہدری سالک ،چوہدری ریاض،ایم ایس ٹوسابق وزیرِاعظم برگیڈئیراکمل ،شاہ خاور جج ہائی کورٹ  ، صوبائی وزیر اعجاز درانی، صوبائی وزیر ہمایوں خان،کشمیر کے وزیر فخر زمان اور مقامی رہنما حامد کاظمی نے جناب طارق خاکوانی کے پوتے کے رسمِ قل میں شرکت کی۔
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی
نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی پوتے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

مولانا طاہر اشرفی نے اس موقع پر دعا کا فریضہ انجام دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join US!

Get all latest news & updates.